Darood Sharif
No Result
View All Result
Darood Sharif
No Result
View All Result

Darood e Mahi

in Long
0
Share on FacebookShare on Twitter

Darood e Mahi is a famous salawath. “Mahi” is arabic word, its meaing in english is Fish. This darood was recited by a fish and recorded by a Sahabi. In this post i will show you

  • Darood e Mahi: Arabic Text
  • Darood e Mahi: PDF file
  • Darood e Mahi: Audio MP3
  • Darood e Mahi: Arabic Transliteration
  • Darood e Mahi: English Transliteration
  • Darood e Mahi: English Translation
  • Darood e Mahi: Urdu Translation (Tarjuma)
  • Darood e Mahi: Benefits in English
  • Darood e Mahi: Benefits in Urdu (Fazilat)

Darood e Mahi: PDF file

Here you can download darood e mahi pdf file to read it later when you offline.

Download: Darood e Mahi PDF

Darood e Mahi: Arabic Text

﷽
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍخَیْرِالْخَلَآئِقِ وَاَفْضَلِ الْبَشَرِوَشَفِیْعِ الْاُمَمِ یَوْمَ الْحَشْرِوَالنَّشْرِوَصَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَامُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ سَیِّدِنَامُحَمَّدٍۢبِعَدَدِکُلِّ مَعْلُوْمٍ لَّكَ وَصَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍوَّبَارِكْ وَسَلِّمْ وَصَلِّ عَلٰی جَمِیْعِ الْاَنْۢبِیَآءِ وَالْمُرْسَلیْنَ وَصَلِّ عَلٰی کُلِّ الْمَلٰٓئِکَةِالْمُقَرِّبِیْنَ وَعَلٰی عِبَادِاللّٰهِ الصَّالِحِیْنَ وَسَلِّمْ تَسْلِیْمًا کَثِیْرًاکَثِیْرًا ؕبِرَحْمَتِكَ وَبِفَضْلِكَ وَبِکَرَمِكَ یَاۤاَکْرَمَ الْاَکْرَمِیْنَ بِرَحْمَتِكَ یَاۤاَرْحَمَ الرَّاحِمِیْنَ۵ؕیَاقَدِیْمُ یَادَآئِمُ یَاحَیُّ یَاقَیُّوْمُ یَاوِتْرُیَااَحَدُ یَاصَمَدُیَامَنْ لَّمْ یَلِدْوَلَمْ یُوْلَدْ۝ وَلَمْ یَکُنْ لَّهٗ کُفُوًااَحَدٌ۝ بِرَحْمَتِكَ یَاۤاَرْحَمَ الرَّاحِمِیْنَ

Darood e Mahi: English Transliteration

Allah humma Salli Alaa Muhammadi-n-wa Ala Aal e Muhammadin Khair ill Khalaa e Qi wa afda lil basha ri wa shafee il o mami youmal hashari wa nashari wasalli alaa syedinaa muhmmadi-n-wa alaa aali sayedinaa muhammadim biadadadi kulli maloomill laka wasalli alaa muhammadi n wa alaa aali muhammadi-n-wa barik wassallim wa salli alla jamee il anbiyaai wal mursaleena wa walli alaa kullil mlaaikatil muqarrabeena wa alaa ibaa dillahi-saaliHeena wa sallim tasleeman kaseeran kaseera. bi rahmatika wa bi fadlika wa bi karamika yaa akramal akrameena bi rahmatika yaa ar ha mar-rahimeen. ya qadeemu ya daaimo ya hayyo ya qayyomo ya witro ya ahado ia samado ya mallam yalid wa lam yoo lad. wa lam ya kulla ho kufu wan ahad. bi rah mati ka ya arhama-r-ahimeen.

Darood e Mahi: Urdu Translation (Tarjuma)

اے اللہ درود بھیج محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر اور ان کی آل پر جو مخلوق میں سب سے بہتر ہیں اور افضل بشر ہیں اور یوم حشر و نشر میں امت کے شفیع ہیں اور سیدنا محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی آل پر معلوم اعداد کے حد تک درود بھیج محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور ان کی آل پر درود اور برکت اور سلامتی ہو تمام انبیاء اور رسولوں پر اور درود بھیجتا تمام مقرب ملائکہ اور صالح بندوں پر زیادہ سے زیادہ درود اور سلام بھیج ساتھ اپنی رحمت اور اپنے فضل اور اپنے کرم کے اے سب سے زیادہ کرم کرنے والے اے سب سے زیادہ رحم کرنے والے ساتھ اپنی رحمت کے اے قدیم اے ہمیشہ رہنے والے اے زندہ اے قائم اے وتر اے احد اے بے نیاز جسے کسی نے جنا نہیں  اورنا وہ کسی سے جنا گیا اور نہیں  اس کے جوڑ کا کوئی وہ اکیلا ہے ساتھ اپنی رحمت کے اے سب سے زیادہ رحم کرنے والے رحم کر

Darood e Mahi: Benefits in Urdu (Fazilat)

درود ماہی ہر قسم کی مصیبت اور آفت میں اللہ تعالی کے فضل و کرم اور رحمت سے حفاظت میں رکھتا ہے اسے کثرت سے پڑھنے والا دشمن کے حملے حاسد کے حسد جنات اور آسیب کے تنگ کرنے سے ہمیشہ اللہ کی پناہ میں رہتا ہے یہ درود شیطان کے وسوسوں کو دور کرتا ہے جو شخص اسے روزانہ بعد نماز فجر 111 مرتبہ پڑھے اللہ تعالی اس کی حفاظت اور عزت افزائی کے لئے غیبی مخلوق سے ایک فرشتہ مقرر کر دیتا ہے جو ہر لحاظ سے درود پڑھنے والے کی حفاظت پر مامور رہتا ہے

جو شخص ہر نماز کے بعد 4 ماہ تک اسے ایک مرتبہ پڑھیں وہ ہمیشہ کے لئے لوگوں میں باعزت ہو جائے گا ہر شخص اس کی عزت کرے گا اور جو شخص اسے رمضان المبارک میں نماز تراویح کے بعد 41 مرتبہ پورے ماہ پڑھے اسے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت ہوگی اور جو شخص اس درود کو قید میں پڑھے وہ قید سے رہائی پائے گا اور جو تاحیات اسے روزانہ کثرت سے پڑھے اس پر دوزخ کی آگ حرام ہو جائے گی۔

اس درود شریف کے سند یہ ہے کہ ایک روز حضور صلی اللہ علیہ وسلم مسجد نبوی میں تشریف فرما تھے کہ آپ کے پاس ایک عربی آیا اس کے پاس ایک بڑا برتن تھا جسے اس نے کپڑے سے ڈھانپ رکھا تھا اس اعرابی نے برتن آپ کی خدمت اقدس میں پیش کیا حضورنے پوچھا کہ اس برتن میں کیا ہے اس نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تین دن سے اس مچھلی کو پکار رہا ہوں مگر یہ بلکل پک نہیں رہی ہیں اس پر آگ کا کچھ اثر نہیں ہوتا اب آپ کے پاس لایا ہوں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اسے اچھی طرح جانتے ہیں ۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے مچھلی سے دریافت  کیا مچھلی کو اللہ تعالی قوت گویائی عطا فرما دی اور وہ بولنے لگی اس نے عرض کیا کہ میں پانی میں کھڑی تھی تو ایک آدمی آیا وہ ایک درود پڑھ رہا تھا اس کی آواز میرے کانوں میں پڑی اور میں نے پورا درود سنا حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اے مچھلی وہ درود پڑھ کر سنا چنانچہ اس نے پڑھ کر سنایا رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت علی کو فرمایا کہ اے علی اس درود کو لکھ لو اور لوگوں کو سکھاؤ انشاءاللہ یہ درود پڑھنے والے پر دوزخ کی آگ حرام ہو جائے گی لہذا اس درود کو درود ماہی کہا جاتا ہے اور وہ درود شریف یہ ہے

Previous Post

Darood e Tanjeena

Next Post

Darood e Lakhi

Next Post

Darood e Lakhi

Discussion about this post

Darood Sharif

© 2020 - Darood-Sarif.com

Navigate Site

    Follow Us

    No Result
    View All Result

      © 2020 - Darood-Sarif.com